🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1674. إن العبد إذا لعن شيئا صعدت اللعنة إلى السماء فتغلق ....
بلاشبہ بندہ جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1672
«إن العبد إذا لعن شيئا صعدت اللعنة إلى السماء فتغلق أبواب السماء دونها ثم تهبط إلى الأرض فتغلق أبوابها دونها ثم تأخذ يمينا وشمالا فإذا لم تجد مساغا رجعت إلى الذي لعن فإن كان لذلك أهلا وإلا رجعت إلى قائلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندہ جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو وہ لعنت آسمان کی طرف جاتی ہے، لیکن اس کے لیے آسمان کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔ پھر وہ زمین کی طرف اترتی ہے تو زمین کے دروازے بھی اس پر بند کر دیے جاتے ہیں۔ پھر وہ دائیں اور بائیں طرف راستہ تلاش کرتی ہے، پس جب اسے کوئی راستہ نہیں ملتا تو وہ اس شخص (یا چیز) کی طرف لوٹتی ہے جس پر لعنت کی گئی تھی۔ اگر وہ اس کا حقدار ہو (تو اس پر پڑ جاتی ہے) وگرنہ وہ لعنت بھیجنے والے کی طرف ہی لوٹ آتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1672]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن أبي الدرداء. الصحيحة 1269.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں