🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1675. إن العبد إذا مرض أوحى الله إلى ملائكته: أنا قيدت ....
بلاشبہ بندہ جب بیمار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1673
«إن العبد إذا مرض أوحى الله إلى ملائكته: أنا قيدت عبدي بقيد من قيودي فإن أقبضه أغفر له وإن أعافه فحينئذ يقعد لا ذنب له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بندہ جب بیمار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں کی طرف وحی فرماتا ہے: میں نے اپنے بندے کو اپنی بیڑیوں میں سے ایک بیڑی میں جکڑ دیا ہے، پس اگر میں اسے (اسی حالت میں) وفات دے دوں تو اسے بخش دوں گا، اور اگر میں اسے صحت یاب کر دوں تو وہ اس حال میں اٹھے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1673]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي أمامة. الصحيحة 1613.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں