الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1676. إن العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة ربه كان له ....
بلاشبہ جب غلام اپنے مالک کی خیر خواہی کرے اور ....
حدیث نمبر: 1674
«إن العبد إذا نصح لسيده وأحسن عبادة ربه كان له أجره مرتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب غلام اپنے مالک کی خیر خواہی کرے اور اپنے رب کی عبادت بھی اچھے طریقے سے بجا لائے، تو اس کے لیے دوگنا اجر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1674]
”بلاشبہ جب غلام اپنے مالک کی خیر خواہی کرے اور اپنے رب کی عبادت بھی اچھے طریقے سے بجا لائے، تو اس کے لیے دوگنا اجر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَنَا/حدیث: 1674]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق د] عن ابن عمر. الصحيحة 1616: خد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح