الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2024. إن أول ما يحكم بين العباد في الدماء
بیشک (قیامت کے دن) بندوں کے درمیان سب سے پہلے ....
حدیث نمبر: 2021
«إن أول ما يحكم بين العباد في الدماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک (قیامت کے دن) بندوں کے درمیان سب سے پہلے خون (یعنی ناحق قتل) کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2021]
”بیشک (قیامت کے دن) بندوں کے درمیان سب سے پہلے خون (یعنی ناحق قتل) کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2021]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن مسعود. خ – ديات، م - قسامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح