الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2025. إن أول ما يسأل عنه العبد يوم القيامة من النعيم ....
بیشک قیامت کے دن بندے سے نعمتوں کے بارے میں ....
حدیث نمبر: 2022
«إن أول ما يسأل عنه العبد يوم القيامة من النعيم أن يقال له: ألم نصح لك جسمك ونرويك من الماء البارد» ؟
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن بندے سے نعمتوں کے بارے میں سب سے پہلا سوال یہ کیا جائے گا کہ اس سے پوچھا جائے گا: کیا ہم نے تیرے جسم کو تندرست نہیں رکھا تھا اور کیا ہم تجھے ٹھنڈے پانی سے سیراب نہیں کرتے تھے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2022]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 539: حب ابن بشران.»
قال الشيخ الألباني: صحيح