الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2135. إن في أمتي خسفا ومسخا وقذفا
بے شک میری امت میں (زمین میں) دھنسائے جانے، شکلیں ....
حدیث نمبر: 2132
«إن في أمتي خسفا ومسخا وقذفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میری امت میں (زمین میں) دھنسائے جانے، شکلیں مسخ ہونے اور (آسمان سے) پتھروں کی بارش کا عذاب ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2132]
”بے شک میری امت میں (زمین میں) دھنسائے جانے، شکلیں مسخ ہونے اور (آسمان سے) پتھروں کی بارش کا عذاب ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2132]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سعيد بن أبي راشد. الروض النضير 2/393.»
قال الشيخ الألباني: صحيح