الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2136. إن في ثقيف كذابا ومبيرا
بے شک قبیلہ ثقیف میں ایک بہت بڑا جھوٹا اور ....
حدیث نمبر: 2133
«إن في ثقيف كذابا ومبيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک قبیلہ ثقیف میں ایک بہت بڑا جھوٹا اور ایک ہلاک کرنے والا (یعنی ظالم و خونخوار) شخص پیدا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2133]
”بے شک قبیلہ ثقیف میں ایک بہت بڑا جھوٹا اور ایک ہلاک کرنے والا (یعنی ظالم و خونخوار) شخص پیدا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2133]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أسماء بنت أبي بكر. حم 6/351، مختصر مسلم 1753.»
قال الشيخ الألباني: صحيح