الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2311. إنكم ستفتحون مصر وهي أرض يسمى فيها القيراط فإذا فتحتموها ....
تم عنقریب مصر کو فتح کرو گے، اور یہ وہ ....
حدیث نمبر: 2307
«إنكم ستفتحون مصر وهي أرض يسمى فيها القيراط فإذا فتحتموها فاستوصوا بأهلها خيرا فإن لهم ذمة ورحما فإذا رأيت رجلين يختصمان في موضع لبنة فاخرج منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم عنقریب مصر کو فتح کرو گے، اور یہ وہ سرزمین ہے جہاں قیراط (جیسے پیمانے) کا نام لیا جاتا ہے، پس جب تم اسے فتح کر لو تو وہاں کے رہنے والوں کے ساتھ بھلائی کی وصیت کو قبول کرنا (ان سے حسنِ سلوک کرنا)، کیونکہ ان کے لیے ذمہ (عہد و امان) اور (ہماری ان سے) رشتہ داری بھی ہے۔ اور جب تم (وہاں) دو آدمیوں کو ایک اینٹ (جتنی معمولی) جگہ پر جھگڑتے ہوئے دیکھو تو وہاں سے نکل جانا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2307]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي ذر. الصحيحة 1374: الطحاوي، مختصر مسلم 1749.»
قال الشيخ الألباني: صحيح