الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2312. إنكم ستلقون العدو غدا فليكن شعاركم {حم} لا ينصرون
یقیناً کل تمہارا سامنا دشمن سے ہوگا، لہٰذا (پہچان کے ....
حدیث نمبر: 2308
«إنكم ستلقون العدو غدا فليكن شعاركم {حم} لا ينصرون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً کل تمہارا سامنا دشمن سے ہوگا، لہٰذا (پہچان کے لیے) تمہارا شعار اور نعرہ یہ ہونا چاہیے: «حٰمٓ، لَا يُنْصَرُونَ» (وہ ہرگز فتح یاب نہیں ہوں گے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2308]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك] عن البراء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح