الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2386. إنما يزرع ثلاثة: رجل له أرض فهو يزرعها ورجل منح ....
کھیتی باڑی تو بس تین طرح کے لوگ ہی کر ....
حدیث نمبر: 2382
«إنما يزرع ثلاثة: رجل له أرض فهو يزرعها ورجل منح أرضا فهو يزرع ما منح ورجل استكرى أرضا بذهب أو فضة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھیتی باڑی تو بس تین طرح کے لوگ ہی کر سکتے ہیں: ایک وہ شخص جس کی اپنی زمین ہو اور وہ اس میں کاشتکاری کرے، دوسرا وہ شخص جسے کوئی زمین عطیہ (بطور عاریت) دی گئی ہو تو وہ اس عطا کردہ زمین میں کاشت کرے، اور تیسرا وہ شخص جو سونے یا چاندی (یعنی نقد رقم) کے بدلے زمین ٹھیکے (کرائے) پر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2382]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ن هـ] عن رافع بن خديج. الصحيحة 1715: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: حسن