الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2387. إنما يغسل من بول الأنثى وينضح من بول الذكر
بچی کے پیشاب کو تو دھویا جائے گا جبکہ بچے ....
حدیث نمبر: 2383
«إنما يغسل من بول الأنثى وينضح من بول الذكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بچی کے پیشاب کو تو دھویا جائے گا جبکہ بچے (لڑکے) کے پیشاب پر صرف پانی چھڑک دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2383]
”بچی کے پیشاب کو تو دھویا جائے گا جبکہ بچے (لڑکے) کے پیشاب پر صرف پانی چھڑک دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2383]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ ك] عن أم الفضل. المشكاة 501، صحيح أبي داود 399.»
قال الشيخ الألباني: صحيح