الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2388. إنما يكفي أحدكم ما كان في الدنيا مثل زاد الراكب
تم میں سے کسی کو بھی دنیا میں بس اتنا ....
حدیث نمبر: 2384
«إنما يكفي أحدكم ما كان في الدنيا مثل زاد الراكب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کو بھی دنیا میں بس اتنا ہی مال کافی ہونا چاہیے جتنا کسی مسافر کا زادِ راہ ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2384]
”تم میں سے کسی کو بھی دنیا میں بس اتنا ہی مال کافی ہونا چاہیے جتنا کسی مسافر کا زادِ راہ ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2384]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب هب] عن خباب. الصحيحة 1717: حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح