الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2429. إنه لا ينبغي أن يعذب بالنار إلا رب النار
بے شک آگ کے رب (اللہ) کے سوا کسی اور ....
حدیث نمبر: 2425
«إنه لا ينبغي أن يعذب بالنار إلا رب النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک آگ کے رب (اللہ) کے سوا کسی اور کے لیے یہ لائق نہیں کہ وہ (کسی کو) آگ کا عذاب دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2425]
”بے شک آگ کے رب (اللہ) کے سوا کسی اور کے لیے یہ لائق نہیں کہ وہ (کسی کو) آگ کا عذاب دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2425]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن ابن مسعود [م] عن كعب بن مالك. الصحيحة 25، 487.»
قال الشيخ الألباني: صحيح