الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2430. إنه لا ينبغي لنبي أن تكون له خائنة الأعين
بے شک کسی نبی کے شایانِ شان نہیں کہ وہ ....
حدیث نمبر: 2426
«إنه لا ينبغي لنبي أن تكون له خائنة الأعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک کسی نبی کے شایانِ شان نہیں کہ وہ چھپ کر کنکھیوں سے اشارے کرے (یعنی اس کی آنکھ میں خیانت ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2426]
”بے شک کسی نبی کے شایانِ شان نہیں کہ وہ چھپ کر کنکھیوں سے اشارے کرے (یعنی اس کی آنکھ میں خیانت ہو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2426]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن ك] عن سعد1. الصحيحة 1723.»
قال الشيخ الألباني: صحيح