الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2496. إني لأعلم كلمة لا يقولها عبد عند موته إلا كانت ....
بلاشبہ میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ کوئی بھی ....
حدیث نمبر: 2492
«إني لأعلم كلمة لا يقولها عبد عند موته إلا كانت نورا لصحيفته وإن جسده وروحه ليجدان لها روحا عند الموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ کوئی بھی بندہ اپنی موت کے وقت اسے کہے تو وہ اس کے نامہ اعمال کے لیے نور بن جاتا ہے، اور یقیناً اس کا جسم اور اس کی روح موت کے وقت اس کلمے کی بدولت راحت و سکون محسوس کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2492]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن هـ حب] عن طلحة. أحكام الجنائز 34.»
قال الشيخ الألباني: صحيح