🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2497. إني لأقوم للصلاة وأنا أريد أن أطول فيها فأسمع بكاء ....
یقیناً میں نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہوں اور میرا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2493
«إني لأقوم للصلاة وأنا أريد أن أطول فيها فأسمع بكاء الصبي فأتجوز في صلاتي كراهية أن أشق على أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً میں نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہوں اور میرا ارادہ اسے طویل کرنے کا ہوتا ہے، لیکن پھر میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں اپنی نماز مختصر کر دیتا ہوں، اس ناپسندیدگی کی بنا پر کہ میں اس بچے کی ماں کو مشقت میں ڈالوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2493]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د ن هـ] عن أبي قتادة. مختصر البخاري 393.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں