الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2498. إني لأمزح ولا أقول إلا حقا
بے شک میں مزاح (خوش طبعی) بھی کرتا ہوں مگر ....
حدیث نمبر: 2494
«إني لأمزح ولا أقول إلا حقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں مزاح (خوش طبعی) بھی کرتا ہوں مگر حق اور سچی بات کے سوا کچھ نہیں کہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2494]
”بے شک میں مزاح (خوش طبعی) بھی کرتا ہوں مگر حق اور سچی بات کے سوا کچھ نہیں کہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2494]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمر [خط] عن أنس1. الروض النضير 508، المشكاة 4885.»
قال الشيخ الألباني: صحيح