الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2689. إياكم وكثرة الحلف في البيع فإنه ينفق ثم يمحق
خرید و فروخت میں کثرت سے قسمیں کھانے سے بچو، ....
حدیث نمبر: 2685
«إياكم وكثرة الحلف في البيع فإنه ينفق ثم يمحق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خرید و فروخت میں کثرت سے قسمیں کھانے سے بچو، کیونکہ یہ (قسم وقتی طور پر) سامان تو بکوا دیتی ہے لیکن پھر (کاروبار کی) برکت کو مٹا دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2685]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن هـ] عن أبي قتادة. بيوع الموسوعة، مختصر مسلم 958.»
قال الشيخ الألباني: صحيح