🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2690. إياكم ومحقرات الذنوب فإنما مثل محقرات الذنوب كمثل قوم نزلوا ....
گناہوں کو حقیر سمجھنے سے بچو، کیونکہ ان چھوٹے گناہوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2686
"إياكم ومحقرات الذنوب فإنما مثل محقرات الذنوب
كمثل قوم نزلوا بطن واد فجاء ذا بعود وجاء ذا بعود حتى حملوا ما أنضجوا به خبزهم وإن محقرات الذنوب متى يؤخذ بها صاحبها تهلكه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گناہوں کو حقیر سمجھنے سے بچو، کیونکہ ان چھوٹے گناہوں کی مثال ان لوگوں جیسی ہے جو کسی وادی میں اترے، پھر ایک شخص لکڑی لایا، دوسرا شخص لکڑی لایا، یہاں تک کہ انہوں نے اتنی لکڑیاں جمع کر لیں جن سے انہوں نے اپنی روٹی پکا لی، اور بلاشبہ حقیر سمجھے جانے والے گناہ جب اپنے کرنے والے کو پکڑیں گے تو اسے ہلاک کر دیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2686]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب هب الضياء] عن سهل بن سعد. الروض النضير 351، الصحيحة 389: الروياني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں