🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2866. بينا أنا نائم رأيت في يدي سوارين من ذهب فأهمني ....
میں سویا ہوا تھا کہ میں نے خواب میں دیکھا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2861
«بينا أنا نائم رأيت في يدي سوارين من ذهب فأهمني شأنهما فأوحي إلي في المنام: أن انفخهما فنفختهما فطارا فأولتهما كذابين يخرجان من بعدي فكان أحدهما العنسي والآخر مسيلمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں سویا ہوا تھا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے دونوں ہاتھوں میں سونے کے دو کنگن ہیں۔ مجھے ان کی وجہ سے بڑی فکر لاحق ہوئی۔ پھر مجھے خواب ہی میں وحی کی گئی کہ میں ان پر پھونک ماروں۔ چنانچہ میں نے ان پر پھونک ماری تو وہ اڑ گئے۔ میں نے اس کی یہ تعبیر لی کہ میرے بعد دو جھوٹے (مدعی نبوت) نکلیں گے، جن میں سے ایک عنسی تھا اور دوسرا مسیلمہ (کذاب)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2861]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن هـ] عن أبي هريرة [خ] عن ابن عباس. مختصر مسلم 1514.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں