الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2867. بينا أنا نائم رأيتني في الجنة فإذا أنا بامرأة تتوضأ ....
میں سویا ہوا تھا کہ میں نے خواب میں خود ....
حدیث نمبر: 2862
«بينا أنا نائم رأيتني في الجنة فإذا أنا بامرأة تتوضأ إلى جانب قصر فقلت: لمن هذا القصر؟ قالوا: لعمر بن الخطاب فذكرت غيرتك فوليت مدبرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں سویا ہوا تھا کہ میں نے خواب میں خود کو جنت میں دیکھا۔ وہاں ایک عورت ایک محل کے پہلو میں وضو کر رہی تھی۔ میں نے پوچھا کہ یہ محل کس کا ہے؟ فرشتوں نے بتایا کہ یہ عمر بن خطاب کا ہے۔ اس وقت مجھے تمہاری غیرت یاد آ گئی، لہٰذا میں وہاں سے پیٹھ پھیر کر واپس لوٹ آیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2862]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1632.»
قال الشيخ الألباني: صحيح