الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3350. الخمر أم الفواحش وأكبر الكبائر من شربها وقع على أمه ....
شراب تمام بے حیائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا ....
حدیث نمبر: 3345
«الخمر أم الفواحش وأكبر الكبائر من شربها وقع على أمه وخالته وعمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شراب تمام بے حیائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا کبیرہ گناہ ہے، جو اسے پیئے وہ نشے میں اپنی ماں، اپنی خالہ اور اپنی پھوپھی پر بھی دست درازی کر سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3345]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 1853: طس، طب، ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: حسن