🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3453. الذهب بالذهب وزنا بوزن مثلا بمثل والفضة بالفضة وزنا بوزن ....
سونا سونے کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر برابر، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3447
«الذهب بالذهب وزنا بوزن مثلا بمثل والفضة بالفضة وزنا بوزن مثلا بمثل فمن زاد أو استزاد فهو ربا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونا سونے کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر برابر، اور چاندی چاندی کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر برابر، پس جس نے زیادہ دیا یا زیادہ طلب کیا تو یہ سود ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3447]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن أبي هريرة. الإرواء 1339، الموسوعة: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں