الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3454. الذهب بالورق ربا إلا هاء وهاء والبر بالبر ربا إلا ....
سونا چاندی کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ....
حدیث نمبر: 3448
«الذهب بالورق ربا إلا هاء وهاء والبر بالبر ربا إلا هاء وهاء والتمر بالتمر ربا إلا هاء وهاء والشعير بالشعير ربا إلا هاء وهاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونا چاندی کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، گندم گندم کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، کھجور کھجور کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، اور جو جو کے بدلے سود ہے سوائے اس کے کہ ہاتھوں ہاتھ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3448]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق] عن عمر. الروض النضير 729، الإرواء 1347.»
قال الشيخ الألباني: صحيح