🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3501. رحم الله عبدا سمحا إذا باع سمحا إذا اشترى سمحا ....
اللہ اس بندے پر رحم فرمائے جو بیچتے وقت نرمی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3495
«رحم الله عبدا سمحا إذا باع سمحا إذا اشترى سمحا إذا قضى سمحا إذا اقتضى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس بندے پر رحم فرمائے جو بیچتے وقت نرمی کرے، خریدتے وقت نرمی کرے، قرض ادا کرتے وقت نرمی کرے اور قرض کا مطالبہ کرتے وقت بھی نرمی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3495]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ هـ] عن جابر. الروض النضير 211.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں