🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3502. رحم الله عبدا قال خيرا فغنم أو سكت عن سوء ....
اللہ اس بندے پر رحم فرمائے جس نے اچھی بات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3496
«رحم الله عبدا قال خيرا فغنم أو سكت عن سوء فسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس بندے پر رحم فرمائے جس نے اچھی بات کہی تو فائدہ اٹھایا، یا برائی سے خاموش رہا تو سلامت رہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3496]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن المبارك] عن خالد بن أبي عمران مرسلا. الصحيحة 855.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں