🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3614. ست من أشراط الساعة: موتي وفتح بيت المقدس وأن يعطى ....
قیامت کی چھ نشانیوں میں سے (یہ ہیں): میری وفات، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3608
«ست من أشراط الساعة: موتي وفتح بيت المقدس وأن يعطى الرجل ألف دينار فيتسخطها وفتنة يدخل حرها بيت كل مسلم وموت يأخذ في الناس كقعاص الغنم وأن يغدر الروم فيسيرون بثمانين بندا تحت كل بند اثنا عشر ألفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کی چھ نشانیوں میں سے (یہ ہیں): میری وفات، بیت المقدس کی فتح، آدمی کو ہزار دینار دیا جانا اور وہ اسے ناکافی سمجھے، ایک ایسا فتنہ جس کی حدت ہر مسلمان کے گھر میں داخل ہو گی، ایک ایسی موت جو لوگوں میں بکریوں کی وبائی بیماری کی طرح پھیل جائے گی، اور رومیوں کا عہد شکنی کرنا، پھر وہ اسّی جھنڈوں کے ساتھ نکلیں گے، ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار (فوجی) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3608]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن معاذ. الصحيحة 1882.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں