الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3615. ستخرج نار من حضرموت قبل يوم القيامة تحشر الناس
قیامت سے پہلے حضرموت سے ایک آگ نکلے گی جو ....
حدیث نمبر: 3609
«ستخرج نار من حضرموت قبل يوم القيامة تحشر الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے حضرموت سے ایک آگ نکلے گی جو لوگوں کو (میدانِ حشر کی طرف) ہانک کر لے جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3609]
”قیامت سے پہلے حضرموت سے ایک آگ نکلے گی جو لوگوں کو (میدانِ حشر کی طرف) ہانک کر لے جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3609]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن ابن عمر. تخريج فضائل الشام 11: ت، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح