الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3616. ستر ما بين أعين الجن وعورات بني آدم إذا وضع ....
جنوں کی نظروں اور انسانوں کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ ....
حدیث نمبر: 3610
«ستر ما بين أعين الجن وعورات بني آدم إذا وضع أحدهم ثوبه أن يقول: بسم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنوں کی نظروں اور انسانوں کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی اپنا کپڑا اتارے تو ”بسم اللہ“ کہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3610]
”جنوں کی نظروں اور انسانوں کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی اپنا کپڑا اتارے تو ”بسم اللہ“ کہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3610]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أنس. المشكاة 358، الإرواء 50.»
قال الشيخ الألباني: صحيح