الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3784. صل قائما فإن لم تستطع فقاعدا فإن لم تستطع فعلى ....
کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر طاقت نہ ہو تو ....
حدیث نمبر: 3778
«صل قائما فإن لم تستطع فقاعدا فإن لم تستطع فعلى جنب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر، اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو کروٹ کے بل۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3778]
”کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر، اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو کروٹ کے بل۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3778]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ 4] عن عمران بن حصين. صحيح ابي داود878، الارواء 299، 557»
قال الشيخ الألباني: صحيح