الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3785. صلوا أيها الناس في بيوتكم فإن أفضل الصلاة صلاة المرء ....
اے لوگو! اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو، کیونکہ سب ....
حدیث نمبر: 3779
«صلوا أيها الناس في بيوتكم فإن أفضل الصلاة صلاة المرء في بيته إلا المكتوبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو، کیونکہ سب سے افضل نماز آدمی کی اپنے گھر میں پڑھی گئی نماز ہے، سوائے فرض نماز کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3779]
”اے لوگو! اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو، کیونکہ سب سے افضل نماز آدمی کی اپنے گھر میں پڑھی گئی نماز ہے، سوائے فرض نماز کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3779]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن زيد بن ثابت. صحيح الترغيب 440: حم, ن»
قال الشيخ الألباني: صحيح