الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4041. على كل سلامى من ابن آدم في كل يوم صدقة ....
ابن آدم کے ہر جوڑ پر ہر دن ایک صدقہ ....
حدیث نمبر: 4035
«على كل سلامى من ابن آدم في كل يوم صدقة ويجزي عن ذلك كله ركعتا الضحى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کے ہر جوڑ پر ہر دن ایک صدقہ ہے، اور اس سب کی طرف سے چاشت کی دو رکعتیں کافی ہو جاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4035]
”ابن آدم کے ہر جوڑ پر ہر دن ایک صدقہ ہے، اور اس سب کی طرف سے چاشت کی دو رکعتیں کافی ہو جاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4035]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن ابن عباس. الصحيحة 577، الروض النضير 430.»
قال الشيخ الألباني: صحيح