الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4042. على كل محتلم رواح الجمعة وعلى كل من راح الجمعة ....
ہر بالغ پر جمعہ کے لیے جانا لازم ہے، اور ....
حدیث نمبر: 4036
«على كل محتلم رواح الجمعة وعلى كل من راح الجمعة الغسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بالغ پر جمعہ کے لیے جانا لازم ہے، اور جو بھی جمعہ کے لیے جائے اس پر غسل لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4036]
”ہر بالغ پر جمعہ کے لیے جانا لازم ہے، اور جو بھی جمعہ کے لیے جائے اس پر غسل لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4036]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن حفصة. صحيح أبي داود 369: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح