الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4360. قال لي جبريل: لورأيتني وأنا آخذ من حال البحر فأدسه ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: کاش آپ مجھے ....
حدیث نمبر: 4353
«قال لي جبريل: لورأيتني وأنا آخذ من حال البحر فأدسه في في فرعون مخافة أن تدركه الرحمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: کاش آپ مجھے دیکھتے جب میں سمندر کی کیچڑ (تلچھٹ) لے کر فرعون کے منہ میں ٹھونس رہا تھا، اس ڈر سے کہ کہیں اسے رحمت نہ آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4353]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن ابن عباس. الصحيحة 2015: الطيالسي، ت، ابن جرير، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح