الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4361. قال لي جبريل: من مات من أمتك لا يشرك بالله ....
جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: آپ کی امت ....
حدیث نمبر: 4354
«قال لي جبريل: من مات من أمتك لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة قلت: وإن زنى وإن سرق؟ قال: وإن زنى وإن سرق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: آپ کی امت میں سے جو شخص اس حال میں مرے کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو، وہ جنت میں داخل ہو گا۔ میں نے پوچھا: خواہ اس نے زنا کیا ہو اور خواہ چوری کی ہو؟ انہوں نے کہا: خواہ اس نے زنا کیا ہو اور خواہ چوری کی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4354]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح