🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4561. كل مسكر خمر وكل مسكر حرام ومن شرب الخمر في ....
ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4553
«كل مسكر خمر وكل مسكر حرام ومن شرب الخمر في الدنيا فمات وهو يدمنها لم يتب لم يشربها في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے، اور جس نے دنیا میں شراب پی اور اسی کا عادی رہتے ہوئے بغیر توبہ کیے مر گیا، تو وہ آخرت میں اسے نہیں پیے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4553]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن ابن عمر. الإرواء 2373.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں