الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4568. كل مولود يولد على الملة فأبواه يهودانه وينصرانه ويشركانه قيل: ....
ہر بچہ (دینِ حق کی) ملت پر پیدا ہوتا ہے، ....
حدیث نمبر: 4560
«كل مولود يولد على الملة فأبواه يهودانه وينصرانه ويشركانه قيل: فمن هلك قبل ذلك؟ قال: الله أعلم بما كانوا عاملين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بچہ (دینِ حق کی) ملت پر پیدا ہوتا ہے، پھر اس کے والدین اسے یہودی، عیسائی بنا دیتے ہیں اور اسے مشرک بنا دیتے ہیں۔ عرض کیا گیا: تو جو اس سے پہلے مر جائے اس کا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ وہ کیا کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4560]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الإرواء 1220.»
قال الشيخ الألباني: صحيح