الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4569. كل ميسر لما خلق له
ہر ایک کے لیے وہی کام آسان بنا دیا گیا ....
حدیث نمبر: 4561
«كل ميسر لما خلق له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر ایک کے لیے وہی کام آسان بنا دیا گیا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4561]
”ہر ایک کے لیے وہی کام آسان بنا دیا گیا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4561]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د] عن عمران بن حصين [ت] عن عمر [حم] عن أبي بكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح