الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4605. كيف يقدس الله أمة لا يأخذ ضعيفها حقه من قويها ....
اللہ اس امت کو کیسے پاک کرے گا جس میں ....
حدیث نمبر: 4597
«كيف يقدس الله أمة لا يأخذ ضعيفها حقه من قويها وهو غير متعتع؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس امت کو کیسے پاک کرے گا جس میں کمزور اپنے طاقتور سے، بغیر کسی رکاوٹ کے، اپنا حق نہ لے سکے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4597]
”اللہ اس امت کو کیسے پاک کرے گا جس میں کمزور اپنے طاقتور سے، بغیر کسی رکاوٹ کے، اپنا حق نہ لے سکے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4597]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع هق] عن بريدة. مخنصر العلو58: ابن ماجه - أبي سعيد. ك - أبي سفيان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح