🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4606. كيف يقدس الله أمة لا يؤخذ من شديدهم لضعيفهم
اللہ اس امت کو کیسے پاک کرے گا جس میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4598
«كيف يقدس الله أمة لا يؤخذ من شديدهم لضعيفهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس امت کو کیسے پاک کرے گا جس میں طاقتور سے کمزور کا حق نہ لیا جائے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4598]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ حب] عن جابر. مختصر العلو58.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں