الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4676. كان إذا استن أعطى السواك الأكبر وإذا شرب أعطى الذي ....
جب آپ ﷺ مسواک تقسیم فرماتے تو سب سے بڑے ....
حدیث نمبر: 4668
«كان إذا استن أعطى السواك الأكبر وإذا شرب أعطى الذي عن يمينه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کرتے تو مسواک سب سے بڑے کو دیتے، اور جب کچھ پیتے تو بچا ہوا اپنے دائیں طرف والے کو دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4668]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [الحكيم] عن عبد الله بن كعب1. صحيح أبي داود 40: د - عائشة. حم، هق - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح