الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4677. كان إذا اشتد البرد بكر بالصلاة وإذا اشتد الحر أبرد ....
جب سردی شدید ہوتی تو آپ ﷺ نماز جلدی پڑھتے، ....
حدیث نمبر: 4669
«كان إذا اشتد البرد بكر بالصلاة وإذا اشتد الحر أبرد بالصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب سردی شدید ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز جلدی پڑھتے، اور جب گرمی شدید ہوتی تو نماز میں تاخیر فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4669]
”جب سردی شدید ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز جلدی پڑھتے، اور جب گرمی شدید ہوتی تو نماز میں تاخیر فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4669]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ن] عن أنس. الضعيفة 953.»
قال الشيخ الألباني: صحيح