الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4709. كان إذا جاءه أمر يسر به خر ساجدا شكرا لله ....
جب آپ ﷺ کے پاس کوئی خوشی کی بات آتی ....
حدیث نمبر: 4701
«كان إذا جاءه أمر يسر به خر ساجدا شكرا لله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی خوشی کی بات آتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے شکر میں سجدے میں گر جاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4701]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د هـ] عن أبي بكرة. المشكاة 1494.»
قال الشيخ الألباني: حسن