الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4710. كان إذا جلس احتبى بيديه
جب آپ ﷺ بیٹھتے تو اپنے ہاتھوں سے (گھٹنوں کو ....
حدیث نمبر: 4702
«كان إذا جلس احتبى بيديه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھتے تو اپنے ہاتھوں سے (گھٹنوں کو باندھ کر) احتباء فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4702]
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھتے تو اپنے ہاتھوں سے (گھٹنوں کو باندھ کر) احتباء فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4702]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هق] عن أبي سعيد. الصحيحة 728.»
قال الشيخ الألباني: صحيح