الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4778. كان إذا كان الرطب لم يفطر إلا على الرطب وإذ ....
جب تازہ کھجوریں موجود ہوتیں تو آپ ﷺ تازہ کھجوروں ....
حدیث نمبر: 4770
«كان إذا كان الرطب لم يفطر إلا على الرطب وإذ لم يكن الرطب لم يفطر إلا على التمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب تازہ کھجوریں موجود ہوتیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم تازہ کھجوروں ہی سے روزہ افطار فرماتے، اور جب تازہ کھجوریں نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے روزہ افطار فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4770]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [عبد بن حميد] عن جابر. الترغيب 2/95، الإرواء 922، المشكاة 1991: حم، د، ت - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح