الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4779. كان إذا كان راكعا أو ساجدا قال: سبحانك وبحمدك أستغفرك ....
جب آپ ﷺ رکوع یا سجدے میں ہوتے تو فرماتے: ....
حدیث نمبر: 4771
«كان إذا كان راكعا أو ساجدا قال: سبحانك وبحمدك أستغفرك وأتوب إليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع یا سجدے میں ہوتے تو فرماتے: اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری ہی حمد ہے، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4771]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 2084.»
قال الشيخ الألباني: حسن