الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4944. كان يخطب قائما ويجلس بين الخطبتين ويقرأ آيات ويذكر الناس
آپ ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے، دونوں خطبوں کے ....
حدیث نمبر: 4936
«كان يخطب قائما ويجلس بين الخطبتين ويقرأ آيات ويذكر الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے، دونوں خطبوں کے درمیان بیٹھتے، آیات کی تلاوت فرماتے اور لوگوں کو نصیحت فرماتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4936]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن هـ] عن جابر بن سمرة. الإرواء 604.»
قال الشيخ الألباني: صحيح