الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4945. كان يخيط ثوبه ويخصف نعله ويعمل ما يعمل الرجال في ....
آپ ﷺ اپنا کپڑا خود سیتے، اپنا جوتا خود گانٹھتے ....
حدیث نمبر: 4937
«كان يخيط ثوبه ويخصف نعله ويعمل ما يعمل الرجال في بيوتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا کپڑا خود سیتے، اپنا جوتا خود گانٹھتے اور وہی کام کرتے جو مرد اپنے گھروں میں کیا کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4937]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن عائشة. المشكاة 5822، الضعيفة 4282: حب، ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح