🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5054. لأن يغدو أحدكم فيحتطب على ظهره فيتصدق منه ويستغني به ....
تم میں سے کسی کا صبح سویرے نکل کر اپنی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5046
«لأن يغدو أحدكم فيحتطب على ظهره فيتصدق منه ويستغني به عن الناس خير له من أن يسأل رجلا أعطاه أو منعه ذلك بأن اليد العليا أفضل من اليد السفلى وابدأ بمن تعول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا صبح سویرے نکل کر اپنی پیٹھ پر لکڑیاں لادنا، ان سے صدقہ کرنا اور ان کے ذریعے لوگوں سے بے نیاز ہو جانا، اس کے کسی آدمی سے مانگنے سے بہتر ہے، خواہ وہ اسے دے یا نہ دے، کیونکہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے، اور خرچ کرنے میں اپنے زیرِ کفالت لوگوں سے شروع کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5046]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 559، الإرواء 834.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں