الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5055. لأن يقوم أحدكم أربعين خير له من أن يمر بين ....
تم میں سے کسی کا چالیس تک کھڑا رہنا اس ....
حدیث نمبر: 5047
«لأن يقوم أحدكم أربعين خير له من أن يمر بين يدي المصلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا چالیس تک کھڑا رہنا اس کے لیے نمازی کے آگے سے گزرنے سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5047]
”تم میں سے کسی کا چالیس تک کھڑا رہنا اس کے لیے نمازی کے آگے سے گزرنے سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5047]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ الضياء] عن زيد بن خالد. الترغيب 560: الطحاوي، السراج.»
قال الشيخ الألباني: صحيح